‫چینی ٹیم – ڈونگ فینگ ریس ٹیم وولوو اوشن ریس 2017-18ء میں وکٹوریا ہاربر کامیاب

ہانگ کانگ، 31 جنوری 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– وولوو اوشن ریس 2017-18ء کا میلبرن سے ہانگ کانگ تک چوتھا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے، سات ٹیمیں ہانگ کانگ، چین پہنچ چکی ہے۔ چین کی ٹیم – ڈونگ فینگ ریس سخت مقابلے میں دوسرے نمبر پر آئی، یوں واحد ٹیم بنی جو آج تک مسلسل چار مرتبہ اعزاز سے نوازی […]