ٹیئنز گروپ نے نوجوان نسل کو ہدف بناتے ہوئےعالمی برانڈنگ کی نئی حکمت عملی کا آغاز کردیا

تیانجن، چین، 2 فروری ، 2018 / سنہوا-ایشیا نیٹ / – 28 جنوری 2018ء کو ٹیئنز گروپ کے چیئرمین لی جن یوان نے ٹیئنز گروپ ہیڈکوارٹر تیانجن میں پریس کانفرنس کی اور دنیا بھرمیں اپنی برانڈنگ حکمت عملی اور گروپ کو مزید بہتر بنانے کا اعلان کیا۔ ٹیئنز گروپ کی جانب سے یہ اس سال […]