ریڈ بیچ کی چین کے انتہائی شمالی ساحلی مقام پر شناخت

شینیانگ، چین، 30 جولائی 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– حال ہی میں “چین کی انتہائی شمالی ساحلی پٹی” یادگار کی رونمائی پانجن میں ریڈ بیچ نیشنل سینک کوریڈور پر کی گئی۔ قومی 4اے سطح کے خوش منظر مقام کی حیثیت سے ریڈ بیچ نیشنل سینک کوریڈور “چین کی سب سے حیرت انگیز تفریحی گزرگاہ” اور “چین کی سب سے […]