کھلاڑیوں اور شائقین کے کرکٹ تجربے کو بدلنے کے لیے انیل کمبلے کے مائیکروسافٹ کی مصنوعی ذہانت سے لیس پاور بیٹ کی اسٹار انڈیا کے ساتھ شراکت داری

مائیکروسافٹ، اسٹار انڈیا اور انیل کمبلے فوری پاور اسپیکس کے ساتھ شائقین کی شمولیت کو نئے سرے سے مرتب کریں گے ممبئی، بھارت، 11 اکتوبر 2018ء/پی آرنیوزوائر/– مائیکروسافٹ کارپوریشن اور انیل کمبلے کا ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ، اسپیکٹاکوم ٹیکنالوجیز، نشریاتی شراکت دار اسٹار انڈیا کی مدد سے جمعرات کو پاور بیٹ کو متعارف کروانے کے لیے […]

Anil Kumble’s Microsoft AI-enabled Power Bat partners with Star India to revolutionize cricketing experience for players and fans

Microsoft, Star India and Anil Kumble r edefine fan engagement with real-time Power Speks MUMBAI, India, Oct. 11, 2018 /PRNewswire/ — Microsoft Corp. and Anil Kumble’s technology startup, Spektacom Technologies, with support from broadcast partner Star India, came together on Thursday to announce the introduction of the Power Bat. The Power Bat provides players, coaches, […]