ژوہائی: ہانگ کانگ-ژوہائی-مکاؤ پل کے آغاز کے ساتھ ایک اُبھرتا ہوا نیا مرکز

ژوہائی، چین، 24 اکتوبر 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– جنوبی چین کے ساحلی شہر ژوہائی کی گونگبی بندرگاہ کے مشرق میں ہانگ کانگ-ژوہائی-مکاؤ پُل لِنگڈنگیانگ کے پانیوں میں ایستادہ ہے۔ تین شہروں کے درمیان سفر کے دورانیے کو گھٹا کر آدھے گھنٹے تک لانے والا یہ پُل لوگوں، گاڑیوں، سرمائے اور اطلاعات کے بہاؤ کو بڑھانے میں مدد دیتا […]