بی آر آئی کی پانچویں سالگرہ پر ایم ایس آر ایکسپو نئی توانائی کے ساتھ روشن

ڈونگوان، چین، 26 اکتوبر 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 2018ء گوانگڈونگ ٹوئنٹی فرسٹ  سنچری میری ٹائم سلک روڈ انٹرنیشنل ایکسپو (ایم ایس آر  ایکسپو) 25 اکتوبر کو جنوبی چین کے معروف مینوفیکچرنگ شہر ڈونگوان کے گوانگڈونگ ماڈرن انٹرنیشنل ایگزیبیشن سینٹر میں شروع ہوگئی اور 28 اکتوبر تک چار دن کے لئے برقرار ہے۔ جیسا کہ گوانگڈونگ صوبے کے نائب […]