‫ایم جی آئی ڈی نے “سرٹیفائیڈ اگینسٹ فراڈ” سیل کا ٹیگ حاصل کرلیا

لاس اینجلس، 20 دسمبر 2018ء/پی آرنیوزوائر/– نیٹِو ایڈورٹائزنگ میں اوّلین عالمی ادارے ایم جی آئی ڈی نے اعلان کیا ہے کہ ٹرسٹ وردی اکاؤنٹیبلٹی گروپ (ٹی اے جے) نے ایم جی آئی ڈی کو “سرٹیفائیڈ اگینسٹ فراڈ” ٹیگ کی مہر عطا کردی ہے، جو ڈجیٹل ایڈورٹائزنگ سپلائی چَین میں جعلی ٹریفک کا مقابلہ کرنے کے […]