‫پُرمنفعت 2018ء ہائنان وِنٹر فیئر میں تقریباً 80 ارب کے معاہدوں کی تصدیق

ہائیکو، چین، 20 دسمبر 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 16 دسمبر کو 5 روزہ چائنا 2018  (ہائنان) انٹرنیشنل ٹراپیکل ایگریکلچرل پروڈکٹس وِنٹر ٹریڈ فیئر (وِنٹر فیئر) ہائیکو میں منعقد ہوا۔ میلے کے دوران 77.237 ارب رینمنبی کے معاہدوں پر دستخط ہوئے جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس کے علاوہ یہ میلہ بین الاقوامی تبادلے اور تعاون کے لیے ایک […]