‫ڈیپ بلیو ٹکنالوجی” اسمارٹ پانڈا بس“ کے افتتاح کے ساتھ شہرکی شاہراہ پر

حالیہ ائنا آرٹیفشل انٹیلیجنس ڈویلپمنٹ سمٹ میں ڈیپ بلیو ٹکنالوجی نے” اسمارٹ پانڈا بس“ کا افتتاح کر دیا ہے اور اس سال یورپ میں  اس کی فروخت متوقع ہے۔ شنگھائی18جنوری 2019 /پی آر نیوز وائر / — ڈیپ بلیو ٹکنالوجی کی اسمارٹ پانڈا بس جو ایک آرٹیفشل انٹیلیجنس(اے آئی) ڈرائیوینگ بس ہے، شنگھائی میں 18جنوری […]