زوملیون بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے کلیدی انفرا اسٹریکچر کے منصوبوں میں تعاون کررہاہے

چانگشا، چین، 7 اگست، 2019/پی آرنیوزوائر/ حال ہی میں چائنہ ڈیلی کی جانب سے نامزد کردہ “10 بہترین بیلٹ اینڈ روڈ اینیشیٹیو پروجیکٹس” میں سے اینیشیٹیو کے ایک حامی کے بطور زوملیون ہیوی انڈسٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ (زوملیون) نے فخر کے ساتھ ان میں سے پانچ میں حصہ لیا ہے۔ “بیلٹ اینڈ روڈ […]