‫کونسولی ایڈز(ConsoliAds) پبلشر ڈے، پاکستان بھر سے تمام ایپ اور گیم پبلشرز بہترین نیٹ ورکنگ تقریب میں ایک ہی چھت کے نیچے جمع

لاہور، پاکستان، 6 اگست، 2019/ پی آر نیوز وائر– پاکستان میں ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں جمعرات کے روز یکم اگست کو کونسولی ایڈز(ConsoliAds) نے ایپ اور گیمنگ انڈسٹری سے سب سے چوٹی کے پبلشرز کو اکٹھا کیا تاکہ وہ اپنے ایڈ میڈیشین (Ad Mediation) اور پروموشن (Promotion) پلیٹ فارم کو سجا سکیں تاکہ […]