چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقامی کمپنیوں کی مدد کے لئے اقدامات کا اعلان

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ایشیا نیٹ / – چینی معیشت کے بارے میں پریشانیاں پائی جاتی ہیں کیونکہ ملک کے بہت سے صوبوں نے کچھ کمپنیوں، دکانوں اور فیکٹریوں کی کاروباری سرگرمیوں کو ناول کورونا وائرس(COVID-19) کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے مؤخر کردیا ہے۔ تاہم، جنوبی چین […]