‫اےبی جی کی آرگنائزنگ کمیٹی نے ہوبائی سے ہینان واپس آنے والے طبی عملہ سے ملاقات کی اور COVID-19 کے خلاف برسرپیکار ان ہیروز کو 248 یایا میسکوٹ کی گڑیاں بطور تحفہ پیش کیں۔

سانیا،چین،7 اپریل 2020/سنہوا- ایشیا نیٹ /– 2 اپریل کی صبح چھٹی ایشین بیچ گیمز 2020(اے بی جی)کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل یے خزہونگ اور سانیا کی بلدیاتی حکومت کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے آرگنائزنگ کیمٹی کی جانب سے ہوبائی سے ہینان واپس آنے والے پہلے اور چوتھے گروپ کے طبی عملہ اور نرسنگ […]