‫آل رائٹ نے پاکستان میں COVID-19 کیسز پھیلنے کے سلسلے میں مدد کے لیے اپنے تعاون میں اضافہ کردیا

بین الاقوامی غیر کاروباری تنظیم نے مقامی برادری پر دباوٗ کو کم کرنے کے لیے اپنی طویل موجودگی میں اضافہ کرلیا مینیپولیس،24جون،2020 / پی آر نیوزوائر / — آل رائٹ  جسے ماضی میں امریکن ریفیوجی کمیٹی کے نام سے جانا جاتا تھا،پاکستان میں مقامی برادریوں کے کارکنان اور دیگر فلاحی تنظیموں کے ساتھ ملک میں […]