نخیل مال سوق المعارفہ نے ڈی پی ورلڈ کے ساتھ شراکت داری سے تھوک فروش کاروبارکےخلا کو پُر کردیا

نخیل مال اور ڈی پی ورلڈ علاقائی تجارت کے سلسلے کو آگے بڑھانے اور تنوع پیدا کرنے  کے لیے حکمت عملی پر مبنی تعاون کو فروغ دے رہے  ہیں تاجروںکے لیے کثیرپُر کشش خصوصیات میں 100%بیرون ملک ملکیت اور صارفین تک براہ راست رسائی شامل ہے۔ اپریل 2021 میں شروع  ہونے والی،نئی خوردہکاروبارکی مارکیٹ تھوکفروشی […]