سنہوا-چانگشان کمیلیا تیل قیمت اشاریہ کا باضابطہ اجراء
بیجنگ، چین، 12 جنوری 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– سنہوا نیوز ایجنسی اور چیجیانگ صوبے کی چانگشان کاؤنٹی کی حکومت کے تحت چین اکنامک انفارمیشن سروس (سی ای آئی ایس) کے اشتراک سے 6 جنوری کو سنہوا-چانگشان کمیلیا تیل قیمت اشاریہ جاری کردیا گیا تھا۔ “سنہوا-چانگشان کمیلیا تیل قیمت اشاریہ پوری کمیلیا تیل صنعت کی زنجیر کو متاثر کرنے […]
Read More