نئی متحدہ عرب امارات ٹی20 لیگ کا علاقائی و بین الاقوامی کھلاڑیوں کے لیے ترقی کے منفرد مقام کا عہد
دبئی، متحدہ عرب امارات، 13 جون 2018ء/پی آرنیوزوائر/– امارات کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی شراکت سے اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اجازت سے منظم کی گئی ایک نئی ممتاز بین الاقوامی ٹی20 کرکٹ لیگ دسمبر 2018ء سے جنوری 2019ء تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے کے لیے تیار ہے۔ […]